سندھ: کورونا کیخلاف پلازمہ کے کلینیکل ٹرائل کی منظوری
سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے مریضوں کو پلازما لگانے کیلئے کلینیکل ٹرائل کی اجازت دیدی۔
ابتدائی طور پر کراچی کے سول اسپتال اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف بلڈ ڈیزیز سمیت لیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآباد میں بھی کلینیکل ٹرائل کیا جائے گا۔ مریضوں میں پلازما لگانے کے کلینیکل ٹرائل کو ماہرین کی نگرانی میں کیا جائے گا۔
کورونا کے مریضوں کوپلازما لگانے کیلئے کلینیکل ٹرائل کی اجازت دے دی گئی۔
کراچی کے 2 اور حیدرآباد کے ایک اسپتال میں کلینیکل ٹرائل ہوگا۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.